تیرے حسن کا شمار کیا میری چاہتوں کا معیار ہے اس معیار میں تو ڈھل کہ دیکھ اک یہی تو پیار ہے






تیرے حسن کا شمار کیا میری چاہتوں کا معیار ہے
اس معیار میں تو ڈھل کہ دیکھ اک یہی تو پیار ہے
میں ازل سے ہوں تیرے ساتھ اس طرح بندھا ہوا
علی اک یہی میرا غرورہے اک  یہی میرا  خمار ہے

Post a Comment

0 Comments