وہ کہتے ہیں مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو



وہ کہتے ہیں مجھے وارفتگی سے دیکھتے
 کیوں ہو

کہ میں خود کو بہت قمتی محسوس کرتی ہوں
میں کہتا ہوں وصی جان بہت انمول ہوتی ہیں 
تمہں جب دیکھتا ہوں زندگی محسوس ہوتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments