اک بار ہی چاہت کی سزا کیوں نہیں دیتے زندہ ہوں تو مرنے کی دعا کیوں نہیں دیتے


اک بار ہی چاہت کی   سزا  کیوں نہیں دیتے
زندہ ہوں تو مرنے کی دعا   کیوں نہیں دیتے

بچھڑے ہوئے لمحے بھی   کبھی  لوٹ   کے آئے
بچھڑے ہوئے لمحوں کو بھلا کیوں نہیں دیتے

Post a Comment

0 Comments